قرآن 30:48 — رومی (الروم)
خدا ہی تو ہے جو ہوائوں کو بھیجتا ہے، بادلوں کومتحرک کرنے کے لئے، تا کہ یہ آسمان بھر میں پھیل جائیں، اس کی مرضی کے مطابق۔ وہ پھر بادلوں کو جمع کرتا ہے، پھر تم ان میں سے بارش گرتے دیکھتے ہو۔جب یہ ان پر پڑتی ہےجنہیں بھی وہ اپنے بندوں میں سے چُنتا ہے ، وہ خوش ہوتے ہیں۔
[30:47] ہم نے لوگوں کے اُوپر تم سے پہلے پیغمبر بھیجے، بڑی نشانیوں کے ساتھ۔ اس کے بعد، ہم نے ان کو سزا دی جنہوں نے انحراف کیا۔یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم مومنوں کو فتح دے دیتے ہیں۔
[30:49] اس سے پہلے کہ وہ ان پر پڑی تھی، انہوں نے مایوسی کا سہارا لے رکھا تھا۔