قرآن 30:49 — رومی (الروم)
اس سے پہلے کہ وہ ان پر پڑی تھی، انہوں نے مایوسی کا سہارا لے رکھا تھا۔
[30:48] خدا ہی تو ہے جو ہوائوں کو بھیجتا ہے، بادلوں کومتحرک کرنے کے لئے، تا کہ یہ آسمان بھر میں پھیل جائیں، اس کی مرضی کے مطابق۔ وہ پھر بادلوں کو جمع کرتا ہے، پھر تم ان میں سے بارش گرتے دیکھتے ہو۔جب یہ ان پر پڑتی ہےجنہیں بھی وہ اپنے بندوں میں سے چُنتا ہے ، وہ خوش ہوتے ہیں۔
[30:50] تم خدا کے مسلسل رحمت کی شکرگزاری کرو، اور کس طرح وہ اس زمین کو بحال کرتا ہے جو مر دہ ہوچکی ہوتی ہے ۔ وہ ایسی ہی یقینا مردوں کو بھی زندہ کرے گا۔ وہ قادرِ مطلق ہے ۔