قرآن 30:55 — رومی (الروم)
جس دن وہ گھڑی آپہنچے گی، مجرم اس دن قسم کھائیں گے کہ وہ (اس دنیا میں) صرف ایک گھنٹا ہی باقی رہے۔ وہ اتنے ہی زیادہ غلط تھے۔
[30:54] خدا ہی تو ہے جس نے تمہیں کمزور پیدا کیا، پھر تمہیں کمزوری کے بعد طاقت ادا کی، پھر طاقت کے بعد، کمزوری اور سفید بال متبادل کئے۔وہ جو مرضی چاہے پیدا کرتا ہے۔ وہ عالمِ کُل ، قادرِمطلق ہے۔
[30:56] وہ جنہیں علم اور ایمان سے نوازا گیاہےکہیں گے کہ، "تم باقی رہے، خدا کے حکم کے مطابق، قیامت کے دن تک ۔ اب یہ قیامت کا دن ہے، مگرتم اسے پہنچاننے میں ناکام رہے ۔