قرآن 30:56 — رومی (الروم)
وہ جنہیں علم اور ایمان سے نوازا گیاہےکہیں گے کہ، "تم باقی رہے، خدا کے حکم کے مطابق، قیامت کے دن تک ۔ اب یہ قیامت کا دن ہے، مگرتم اسے پہنچاننے میں ناکام رہے ۔
[30:55] جس دن وہ گھڑی آپہنچے گی، مجرم اس دن قسم کھائیں گے کہ وہ (اس دنیا میں) صرف ایک گھنٹا ہی باقی رہے۔ وہ اتنے ہی زیادہ غلط تھے۔
[30:57] لہذا، کوئی معافی ، اس دن ظالموں کو فائدہ نہ دے گی اور نہ ہی انہیں معذرت دی جائے گی ۔