قرآن 30:57 — رومی (الروم)
لہذا، کوئی معافی ، اس دن ظالموں کو فائدہ نہ دے گی اور نہ ہی انہیں معذرت دی جائے گی ۔
[30:56] وہ جنہیں علم اور ایمان سے نوازا گیاہےکہیں گے کہ، "تم باقی رہے، خدا کے حکم کے مطابق، قیامت کے دن تک ۔ اب یہ قیامت کا دن ہے، مگرتم اسے پہنچاننے میں ناکام رہے ۔
[30:58] اس طرح، ہم نےاس قرآن میں لوگوں کے لئے ہر قسم کی مثالوں کا حوالہ دیا ہے ۔ اس کے باوجود، چاہے جس طرح کاثبوت بھی ہم کافروں کے لئےپیش کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ، "تم جُھوٹے ہو"۔