Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:58 — رومی (الروم)

اس طرح، ہم نےاس قرآن میں لوگوں کے لئے ہر قسم کی مثالوں کا حوالہ دیا ہے ۔ اس کے باوجود، چاہے جس طرح کاثبوت بھی ہم کافروں کے لئےپیش کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ، "تم جُھوٹے ہو"۔

[30:57] لہذا، کوئی معافی ، اس دن ظالموں کو فائدہ نہ دے گی اور نہ ہی انہیں معذرت دی جائے گی ۔

[30:59] خدا اسی طرح ان کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے جو نہیں جانتے ۔