Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:59 — رومی (الروم)

خدا اسی طرح ان کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے جو نہیں جانتے ۔

[30:58] اس طرح، ہم نےاس قرآن میں لوگوں کے لئے ہر قسم کی مثالوں کا حوالہ دیا ہے ۔ اس کے باوجود، چاہے جس طرح کاثبوت بھی ہم کافروں کے لئےپیش کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ، "تم جُھوٹے ہو"۔

[30:60] لہٰذا ، تم استقلال کے ساتھ ثابت قدمى کرو - کیونکہ خدا کا وعدہ سچا ہے - اور ان لوگوں کی طرف سے خوفزدہ نہیں ہونا جو حتمی یقین نہیں پا چکے ہیں ۔