قرآن 31:10 — لقمان(لقمان)
اُس نے آسمانوں کو بغیر ستونوں کے پیدا کیا جسےآپ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نے زمین پرمستحکم کرنے والے (پہاڑ) قائم کیئے تا کہ ایسا نہ ہو کہ یہ تمہارے ساتھ لڑکھڑآنے لگے ۔ اور اُس نے اس پر ہر قسم کی مخلوقات کو پھیلا دیا۔ ہم نے آسمان سے پانی بھیجا ہر قسم کے خوش نما پودے اگانے کے لیئے ۔
[31:9] وہ ابدً اس میں رہتے ہیں۔ یہ خدا کا سچا وعدہ ہے ۔ وہ قادر مطلق، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔
[31:11] ایسی ہے خدا کی تخلیق ؛ مجھے بتاوٗ کہ وہ معبود جو تم نے خدا کے علاوہ ٹھرآئے ہیں، انہوں نے کیا تخلیق کیا ہے ۔ بے شک، ظالم انتہائی گمراہ ہیں ۔