Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 31:11 — لقمان(لقمان)

ایسی ہے خدا کی تخلیق ؛ مجھے بتاوٗ کہ وہ معبود جو تم نے خدا کے علاوہ ٹھرآئے ہیں، انہوں نے کیا تخلیق کیا ہے ۔ بے شک، ظالم انتہائی گمراہ ہیں ۔

[31:10] اُس نے آسمانوں کو بغیر ستونوں کے پیدا کیا جسےآپ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نے زمین پرمستحکم کرنے والے (پہاڑ) قائم کیئے تا کہ ایسا نہ ہو کہ یہ تمہارے ساتھ لڑکھڑآنے لگے ۔ اور اُس نے اس پر ہر قسم کی مخلوقات کو پھیلا دیا۔ ہم نے آسمان سے پانی بھیجا ہر قسم کے خوش نما پودے اگانے کے لیئے ۔

[31:12] ہم نے لقمان کو حکمت عطا کی: " تم خد ا کی شکرگزاری کرو ۔ " جو کوئی شکر گزار ہوتا ہے، اپنی ہی بھلائی کے لیئے شکرگزار ہوتا ہے۔ رہے وہ لوگ جو ناشکری کریں، خدا کو کسی کی ضرورت نہیں ، قابلِ تعریف ۔