قرآن 31:12 — لقمان(لقمان)
ہم نے لقمان کو حکمت عطا کی: " تم خد ا کی شکرگزاری کرو ۔ " جو کوئی شکر گزار ہوتا ہے، اپنی ہی بھلائی کے لیئے شکرگزار ہوتا ہے۔ رہے وہ لوگ جو ناشکری کریں، خدا کو کسی کی ضرورت نہیں ، قابلِ تعریف ۔
[31:11] ایسی ہے خدا کی تخلیق ؛ مجھے بتاوٗ کہ وہ معبود جو تم نے خدا کے علاوہ ٹھرآئے ہیں، انہوں نے کیا تخلیق کیا ہے ۔ بے شک، ظالم انتہائی گمراہ ہیں ۔
[31:13] یاد کرو کہ لقمان نے اپنے بیتے کو "اے میرے بیٹے، خدا کےساتھ اور کوئی معبود قائم نہیں کرنا؛. بت پرستی ایک سنگین ناانصافی ہے" *