Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 31:13 — لقمان(لقمان)

یاد کرو کہ لقمان نے اپنے بیتے کو "اے میرے بیٹے، خدا کےساتھ اور کوئی معبود قائم نہیں کرنا؛. بت پرستی ایک سنگین ناانصافی ہے" *

[31:12] ہم نے لقمان کو حکمت عطا کی: " تم خد ا کی شکرگزاری کرو ۔ " جو کوئی شکر گزار ہوتا ہے، اپنی ہی بھلائی کے لیئے شکرگزار ہوتا ہے۔ رہے وہ لوگ جو ناشکری کریں، خدا کو کسی کی ضرورت نہیں ، قابلِ تعریف ۔

[31:14] ہم نےانسان کو اپنے والدین کی احترام کرنے کا حکم دیا ۔ اس کی ماں اسے لے کر حاملہ ہوئی اور بوجھ بھاری سے بھاری ہوتا گیا۔ دو سال لگتے ہیں (انتہائی نگہداشت) کے دودھ چھڑآئی تک۔ تم میری اور اپنے والدین کے شکرگزاری کرو۔ میری طرف حتمی واپسی ہے ۔