قرآن 31:14 — لقمان(لقمان)
ہم نےانسان کو اپنے والدین کی احترام کرنے کا حکم دیا ۔ اس کی ماں اسے لے کر حاملہ ہوئی اور بوجھ بھاری سے بھاری ہوتا گیا۔ دو سال لگتے ہیں (انتہائی نگہداشت) کے دودھ چھڑآئی تک۔ تم میری اور اپنے والدین کے شکرگزاری کرو۔ میری طرف حتمی واپسی ہے ۔
[31:13] یاد کرو کہ لقمان نے اپنے بیتے کو "اے میرے بیٹے، خدا کےساتھ اور کوئی معبود قائم نہیں کرنا؛. بت پرستی ایک سنگین ناانصافی ہے" *
[31:15] اگر وہ تمہیں میرے سوا دوسرے معبودوں کی عبادت کرنے پر مجبور کرنے کی کوشش کریں، تو ان کا کہنا مت ماننا۔ لیکن اس دنیا میں ان کے ساتھ خوش اصلوبی سے پیش آتے رہو۔ تم صف انہی کی راہ پر چلو جنہوں نے میری فرمانبرداری کی ہے۔ آخرکار، تم سب میرے پاس لوٹ آوٗ گے، پھر تم نے جو کچھ کیا ہے، میں تمہیں اس کی اطلاع دے دوں گا۔