Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 31:9 — لقمان(لقمان)

وہ ابدً اس میں رہتے ہیں۔ یہ خدا کا سچا وعدہ ہے ۔ وہ قادر مطلق، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔

[31:8] بیشک ، وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں اور نیکی کی زندگی گزارتے ہیں نعمتوں کے باغات کے مستحق ہیں ۔

[31:10] اُس نے آسمانوں کو بغیر ستونوں کے پیدا کیا جسےآپ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نے زمین پرمستحکم کرنے والے (پہاڑ) قائم کیئے تا کہ ایسا نہ ہو کہ یہ تمہارے ساتھ لڑکھڑآنے لگے ۔ اور اُس نے اس پر ہر قسم کی مخلوقات کو پھیلا دیا۔ ہم نے آسمان سے پانی بھیجا ہر قسم کے خوش نما پودے اگانے کے لیئے ۔