Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 31:8 — لقمان(لقمان)

بیشک ، وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں اور نیکی کی زندگی گزارتے ہیں نعمتوں کے باغات کے مستحق ہیں ۔

[31:7] اور جب ا ن میں سے کسی کو ہماری آیات پڑھ کر سنائی جاتی ہیں، تو وہ تکبر سے پلٹ جاتا ہے گویا وہ کبھی ان کو سنا ہی نہ ہو، گویا اُس کے کان بہرے ہوں۔ ا سے ایک دردناک عذآب کا وعدہ کرو ۔

[31:9] وہ ابدً اس میں رہتے ہیں۔ یہ خدا کا سچا وعدہ ہے ۔ وہ قادر مطلق، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔