Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 31:7 — لقمان(لقمان)

اور جب ا ن میں سے کسی کو ہماری آیات پڑھ کر سنائی جاتی ہیں، تو وہ تکبر سے پلٹ جاتا ہے گویا وہ کبھی ان کو سنا ہی نہ ہو، گویا اُس کے کان بہرے ہوں۔ ا سے ایک دردناک عذآب کا وعدہ کرو ۔

[31:6] لوگوں میں، وہ لوگ موجود ہیں جو بے بنیاد حدیث کو مانتے ہیں، اور اس طرح دوسروں کو بھی علم کے بغیر، خدا کی راہ سے ہٹانے اور اسے کچھ سمجھتے ہی نہیں۔ یہ ایک شرمناک عذاب کے مُستحق ہوئے ہیں۔

[31:8] بیشک ، وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں اور نیکی کی زندگی گزارتے ہیں نعمتوں کے باغات کے مستحق ہیں ۔