قرآن 31:24 — لقمان(لقمان)
ہم انہیں عارضی طور پر لطف اندوز ہونے دیتے ہیں اور پھر ان کے لئے شدید عذاب میں مبتلا کر دیتے ہیں ۔
[31:23] رہے وہ جوکفر کرتے ہیں، ان کے کفر کریں سے رنجیدہ مت ہونا۔ ہماری طرف ہے ان کی حطمی واپسی ہے، پھر انہوں نے جو کچھ کیا ہے ہم انہیں اس کےبارےمیں مطلع کر دیں گے ۔ خدا ان کے انرونی تر ین خیالات سے پوری طرح واقف ہے۔
[31:25] اگر تم ان سے پوچھو کہ، "آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا،" وہ کہہ دیں گے"خدا ."، کہہ دو کہ ، "تمام تعریفیں خدا کے لئے ہیں۔"اس کے باوجود، ان میں سے اکثر نہیں جانتے۔