Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 31:23 — لقمان(لقمان)

رہے وہ جوکفر کرتے ہیں، ان کے کفر کریں سے رنجیدہ مت ہونا۔ ہماری طرف ہے ان کی حطمی واپسی ہے، پھر انہوں نے جو کچھ کیا ہے ہم انہیں اس کےبارےمیں مطلع کر دیں گے ۔ خدا ان کے انرونی تر ین خیالات سے پوری طرح واقف ہے۔

[31:22] جو مکمل طور پر خدا کے فرمانبردار ہوتے ہیں، ایک نیک زندگی گزارتے ہوئے،انہوں نے مضبوط ترین بندھن کو تھام لیا ہے۔کیونکہ خدا کاہر چیز کا مکمل قابو ہے۔

[31:24] ہم انہیں عارضی طور پر لطف اندوز ہونے دیتے ہیں اور پھر ان کے لئے شدید عذاب میں مبتلا کر دیتے ہیں ۔