قرآن 31:22 — لقمان(لقمان)
جو مکمل طور پر خدا کے فرمانبردار ہوتے ہیں، ایک نیک زندگی گزارتے ہوئے،انہوں نے مضبوط ترین بندھن کو تھام لیا ہے۔کیونکہ خدا کاہر چیز کا مکمل قابو ہے۔
[31:21] جب ان سے کہا جاتا ہے کہ،"خدا کی ان آیتوں کی پیروی کرو "، یہ کہتے ہیں کہ ، "نہیں، ہم صرف اسی کی پیروی کریں گےجو ہم نے اپنے والدین کو کرتے دیکھا" ۔کیا ہوگا اگر شیطان جہنم کی اذیت کی طرف ان کی قیادت کر رہا ہے؟
[31:23] رہے وہ جوکفر کرتے ہیں، ان کے کفر کریں سے رنجیدہ مت ہونا۔ ہماری طرف ہے ان کی حطمی واپسی ہے، پھر انہوں نے جو کچھ کیا ہے ہم انہیں اس کےبارےمیں مطلع کر دیں گے ۔ خدا ان کے انرونی تر ین خیالات سے پوری طرح واقف ہے۔