قرآن 31:21 — لقمان(لقمان)
جب ان سے کہا جاتا ہے کہ،"خدا کی ان آیتوں کی پیروی کرو "، یہ کہتے ہیں کہ ، "نہیں، ہم صرف اسی کی پیروی کریں گےجو ہم نے اپنے والدین کو کرتے دیکھا" ۔کیا ہوگا اگر شیطان جہنم کی اذیت کی طرف ان کی قیادت کر رہا ہے؟
[31:20] کیا تم دیکھتے نہیں کہ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے خدا نےاسے تمہاری خدمت میں پابند کر رکھا ہے، اور تم پر اپنے نعمتیں نچھاور کی ہیں—واضح اور پوشیدہ ؟ اس کے باوجود، کچھ لوگ خدا کے بارے میں بغیر علم کے، بغیر ہدایت کے اور بغیر روشن کتاب کے بحث کرتے ہیں ۔
[31:22] جو مکمل طور پر خدا کے فرمانبردار ہوتے ہیں، ایک نیک زندگی گزارتے ہوئے،انہوں نے مضبوط ترین بندھن کو تھام لیا ہے۔کیونکہ خدا کاہر چیز کا مکمل قابو ہے۔