قرآن 31:20 — لقمان(لقمان)
کیا تم دیکھتے نہیں کہ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے خدا نےاسے تمہاری خدمت میں پابند کر رکھا ہے، اور تم پر اپنے نعمتیں نچھاور کی ہیں—واضح اور پوشیدہ ؟ اس کے باوجود، کچھ لوگ خدا کے بارے میں بغیر علم کے، بغیر ہدایت کے اور بغیر روشن کتاب کے بحث کرتے ہیں ۔
[31:19] "عاجزی سے چلنا اور اپنی آواز کو کم کرنا - بدترین آواز گدھے کی آواز ہے۔"
[31:21] جب ان سے کہا جاتا ہے کہ،"خدا کی ان آیتوں کی پیروی کرو "، یہ کہتے ہیں کہ ، "نہیں، ہم صرف اسی کی پیروی کریں گےجو ہم نے اپنے والدین کو کرتے دیکھا" ۔کیا ہوگا اگر شیطان جہنم کی اذیت کی طرف ان کی قیادت کر رہا ہے؟