Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 31:19 — لقمان(لقمان)

"عاجزی سے چلنا اور اپنی آواز کو کم کرنا - بدترین آواز گدھے کی آواز ہے۔"

[31:18] "تم لوگوں کے ساتھ تکبر سے نہ پیش آنا اور نہ ہی تم زمین پر مغروری سےپھرنا ۔ خدا مغرورشیخی باز وں کوپسند نہیں کرتا ۔

[31:20] کیا تم دیکھتے نہیں کہ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے خدا نےاسے تمہاری خدمت میں پابند کر رکھا ہے، اور تم پر اپنے نعمتیں نچھاور کی ہیں—واضح اور پوشیدہ ؟ اس کے باوجود، کچھ لوگ خدا کے بارے میں بغیر علم کے، بغیر ہدایت کے اور بغیر روشن کتاب کے بحث کرتے ہیں ۔