Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 31:18 — لقمان(لقمان)

"تم لوگوں کے ساتھ تکبر سے نہ پیش آنا اور نہ ہی تم زمین پر مغروری سےپھرنا ۔ خدا مغرورشیخی باز وں کوپسند نہیں کرتا ۔

[31:17] "اے میرے بیٹے تم نماز (صلات) قائم کرنا ۔ تم راستبازی کی وکالت کرنا اور سےنیکی کی ترغیب دینا اور بدی سے روکنا ،اورمصیبت کے دوران ثابت قدم رہنا ۔ یہ سب سے زیادہ باشرف سفات ہیں ۔

[31:19] "عاجزی سے چلنا اور اپنی آواز کو کم کرنا - بدترین آواز گدھے کی آواز ہے۔"