Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 31:17 — لقمان(لقمان)

"اے میرے بیٹے تم نماز (صلات) قائم کرنا ۔ تم راستبازی کی وکالت کرنا اور سےنیکی کی ترغیب دینا اور بدی سے روکنا ،اورمصیبت کے دوران ثابت قدم رہنا ۔ یہ سب سے زیادہ باشرف سفات ہیں ۔

[31:16] " اے میرے بیٹے ، جان لو کہ کوئی چھوٹی سے چھوٹی چیز، پتھر کے گہرائی میں، چاہے آسمانوں میں ہو یا زمین میں ، خدا اسے لائے گا۔ خدا پُر جلال ، باخبرہے ۔

[31:18] "تم لوگوں کے ساتھ تکبر سے نہ پیش آنا اور نہ ہی تم زمین پر مغروری سےپھرنا ۔ خدا مغرورشیخی باز وں کوپسند نہیں کرتا ۔