قرآن 31:16 — لقمان(لقمان)
" اے میرے بیٹے ، جان لو کہ کوئی چھوٹی سے چھوٹی چیز، پتھر کے گہرائی میں، چاہے آسمانوں میں ہو یا زمین میں ، خدا اسے لائے گا۔ خدا پُر جلال ، باخبرہے ۔
[31:15] اگر وہ تمہیں میرے سوا دوسرے معبودوں کی عبادت کرنے پر مجبور کرنے کی کوشش کریں، تو ان کا کہنا مت ماننا۔ لیکن اس دنیا میں ان کے ساتھ خوش اصلوبی سے پیش آتے رہو۔ تم صف انہی کی راہ پر چلو جنہوں نے میری فرمانبرداری کی ہے۔ آخرکار، تم سب میرے پاس لوٹ آوٗ گے، پھر تم نے جو کچھ کیا ہے، میں تمہیں اس کی اطلاع دے دوں گا۔
[31:17] "اے میرے بیٹے تم نماز (صلات) قائم کرنا ۔ تم راستبازی کی وکالت کرنا اور سےنیکی کی ترغیب دینا اور بدی سے روکنا ،اورمصیبت کے دوران ثابت قدم رہنا ۔ یہ سب سے زیادہ باشرف سفات ہیں ۔