Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 31:26 — لقمان(لقمان)

سب کچھ جو آسمانوں اور زمین میں ہے خدا کی ملکیت ہے ۔ خدا سب سے زیادہ امیر، قابل تعریف ہے ۔

[31:25] اگر تم ان سے پوچھو کہ، "آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا،" وہ کہہ دیں گے"خدا ."، کہہ دو کہ ، "تمام تعریفیں خدا کے لئے ہیں۔"اس کے باوجود، ان میں سے اکثر نہیں جانتے۔

[31:27] اگرزمین پر موجودتمام درخت قلم میں تبدیل ہوجاتے ، اور سمندر سیاہی فراہم کرتے، مزیدسات سمندروں کااضافہ کرتے ہوئے، تو خدا کے الفاظ ختم نہ ہوتے۔ خدا قادرِ مطلق ،سب سےزیادہ حکمت والا ہے۔