قرآن 31:27 — لقمان(لقمان)
اگرزمین پر موجودتمام درخت قلم میں تبدیل ہوجاتے ، اور سمندر سیاہی فراہم کرتے، مزیدسات سمندروں کااضافہ کرتے ہوئے، تو خدا کے الفاظ ختم نہ ہوتے۔ خدا قادرِ مطلق ،سب سےزیادہ حکمت والا ہے۔
[31:26] سب کچھ جو آسمانوں اور زمین میں ہے خدا کی ملکیت ہے ۔ خدا سب سے زیادہ امیر، قابل تعریف ہے ۔
[31:28] تم سب کو تخلیق کرنا اور پھرسے زندہ کرنا اور قیامت ایک ہی شخص کو تخلیق کرنے کے برابر ہے۔ خدا سننے والا، دیکھنے والا ہے۔