Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 31:28 — لقمان(لقمان)

تم سب کو تخلیق کرنا اور پھرسے زندہ کرنا اور قیامت ایک ہی شخص کو تخلیق کرنے کے برابر ہے۔ خدا سننے والا، دیکھنے والا ہے۔

[31:27] اگرزمین پر موجودتمام درخت قلم میں تبدیل ہوجاتے ، اور سمندر سیاہی فراہم کرتے، مزیدسات سمندروں کااضافہ کرتے ہوئے، تو خدا کے الفاظ ختم نہ ہوتے۔ خدا قادرِ مطلق ،سب سےزیادہ حکمت والا ہے۔

[31:29] کیا تمہیں احساس نہیں کہ خدا رات کو دن میں ملا دیتاہے اور دن کو رات میں ملا دیتا ہے، اور اس نے سورج اور چاند کوآپ کی خدمت میں پابند لگا رکھا ہے، ان میں سےہر ایک اپنے اپنے مدار میں ایک مخصوص مدت ِحیات کے لئے چل رہیں ہیں ، اور تم جوکچھ کرتے ہو خدا اس سے مکمل طور پر باخبر ہے ؟