Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 31:3 — لقمان(لقمان)

ایک مشعل راہ اور نیکوکاروں کے لئے رحمت ۔

[31:2] یہ (حُروف) حکمت کی اس کتاب کا ثبوت قائم کرتے ہیں ۔

[31:4] جو نماز (صلات)قائم کرتے ہیں فرض صدقہ (زکوٰۃ) ادا کرتے ہیں اور آخرت کے متعلق، وہ پورا یقین کرتےہیں ۔