قرآن 31:4 — لقمان(لقمان)
الَّذينَ يُقيمونَ الصَّلوٰةَ وَيُؤتونَ الزَّكوٰةَ وَهُم بِالءاخِرَةِ هُم يوقِنونَ
جو نماز (صلات)قائم کرتے ہیں فرض صدقہ (زکوٰۃ) ادا کرتے ہیں اور آخرت کے متعلق، وہ پورا یقین کرتےہیں ۔
[31:3] ایک مشعل راہ اور نیکوکاروں کے لئے رحمت ۔
[31:5] وہ اپنے رب کی طرف سے ہدایت کی پیروی کر رہے ہیں اور وہ فاتح ہیں۔