قرآن 31:5 — لقمان(لقمان)
وہ اپنے رب کی طرف سے ہدایت کی پیروی کر رہے ہیں اور وہ فاتح ہیں۔
[31:4] جو نماز (صلات)قائم کرتے ہیں فرض صدقہ (زکوٰۃ) ادا کرتے ہیں اور آخرت کے متعلق، وہ پورا یقین کرتےہیں ۔
[31:6] لوگوں میں، وہ لوگ موجود ہیں جو بے بنیاد حدیث کو مانتے ہیں، اور اس طرح دوسروں کو بھی علم کے بغیر، خدا کی راہ سے ہٹانے اور اسے کچھ سمجھتے ہی نہیں۔ یہ ایک شرمناک عذاب کے مُستحق ہوئے ہیں۔