قرآن 31:30 — لقمان(لقمان)
یہ ثابت کردتیا ہےکہ خدا حق ہے، جبکہ جب کہ جو بھی معبود یہ اس کےسوا ٹھراتے ہیں باطل ہیں، اور وہ خدا جو سب سے زیادہ اعلیٰ،سب سے بڑا ہے ۔
[31:29] کیا تمہیں احساس نہیں کہ خدا رات کو دن میں ملا دیتاہے اور دن کو رات میں ملا دیتا ہے، اور اس نے سورج اور چاند کوآپ کی خدمت میں پابند لگا رکھا ہے، ان میں سےہر ایک اپنے اپنے مدار میں ایک مخصوص مدت ِحیات کے لئے چل رہیں ہیں ، اور تم جوکچھ کرتے ہو خدا اس سے مکمل طور پر باخبر ہے ؟
[31:31] کیا تم دیکھتے نہیں کہ کشتیاں سمندر میں گھومتی ہیں، خدا کا دیا سامان لئے، تمہیں اُس کے کچھ ثبوتوں کو ظاہر کرنے کے لئے۔ در حقیقت، یہ ثبوت ہر ثابت قدم، شکر گزار کے لئے کافی ہونےچاہئیں ۔