قرآن 31:31 — لقمان(لقمان)
کیا تم دیکھتے نہیں کہ کشتیاں سمندر میں گھومتی ہیں، خدا کا دیا سامان لئے، تمہیں اُس کے کچھ ثبوتوں کو ظاہر کرنے کے لئے۔ در حقیقت، یہ ثبوت ہر ثابت قدم، شکر گزار کے لئے کافی ہونےچاہئیں ۔
[31:30] یہ ثابت کردتیا ہےکہ خدا حق ہے، جبکہ جب کہ جو بھی معبود یہ اس کےسوا ٹھراتے ہیں باطل ہیں، اور وہ خدا جو سب سے زیادہ اعلیٰ،سب سے بڑا ہے ۔
[31:32] جب تشدد آمیز لہریں انہیں گھیر لیتی ہیں، یہ خدا سے فریاد کرتے ہیں، اپنی دعائیں مخلصً خدا کے لئےوْقف کر کے۔ لیکن جیسے ہی وہ انہیں کنارے پر بچا لاتا ہے، ان میں سے بعض پلٹ جاتے ہیں ۔ کوئی ہماری آیتوں کو مسترد نہیں کرتا ہے سوائے ان کے جو غددار، ناشکرے ہیں۔