Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 31:32 — لقمان(لقمان)

جب تشدد آمیز لہریں انہیں گھیر لیتی ہیں، یہ خدا سے فریاد کرتے ہیں، اپنی دعائیں مخلصً خدا کے لئےوْقف کر کے۔ لیکن جیسے ہی وہ انہیں کنارے پر بچا لاتا ہے، ان میں سے بعض پلٹ جاتے ہیں ۔ کوئی ہماری آیتوں کو مسترد نہیں کرتا ہے سوائے ان کے جو غددار، ناشکرے ہیں۔

[31:31] کیا تم دیکھتے نہیں کہ کشتیاں سمندر میں گھومتی ہیں، خدا کا دیا سامان لئے، تمہیں اُس کے کچھ ثبوتوں کو ظاہر کرنے کے لئے۔ در حقیقت، یہ ثبوت ہر ثابت قدم، شکر گزار کے لئے کافی ہونےچاہئیں ۔

[31:33] اے لوگوں تم اپنے رب کی تعظیم کرو، اور اس دن سے ڈرو جب ایک باپ اپنے بچے کی مدد نہیں کر سکتا اور نہ ہی کوئی بچہ اپنے باپ کی مدد کر سکتا ہے ۔ بیشک خدا کا وعدہ سچ ہے ۔ لہذا، اس کی زندگی میں بھٹک مت جاو ٗ؛ خدا کی طرف سے محض ایک دھوکے کے ذریعے بھٹک مت جاوٗ۔