Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 31:33 — لقمان(لقمان)

يٰأَيُّهَا النّاسُ اتَّقوا رَبَّكُم وَاخشَوا يَومًا لا يَجزى والِدٌ عَن وَلَدِهِ وَلا مَولودٌ هُوَ جازٍ عَن والِدِهِ شَيـًٔا ۚ إِنَّ وَعدَ اللَّهِ حَقٌّ ۖ فَلا تَغُرَّنَّكُمُ الحَيوٰةُ الدُّنيا وَلا يَغُرَّنَّكُم بِاللَّهِ الغَرورُ

اے لوگوں تم اپنے رب کی تعظیم کرو، اور اس دن سے ڈرو جب ایک باپ اپنے بچے کی مدد نہیں کر سکتا اور نہ ہی کوئی بچہ اپنے باپ کی مدد کر سکتا ہے ۔ بیشک خدا کا وعدہ سچ ہے ۔ لہذا، اس کی زندگی میں بھٹک مت جاو ٗ؛ خدا کی طرف سے محض ایک دھوکے کے ذریعے بھٹک مت جاوٗ۔

[31:32] جب تشدد آمیز لہریں انہیں گھیر لیتی ہیں، یہ خدا سے فریاد کرتے ہیں، اپنی دعائیں مخلصً خدا کے لئےوْقف کر کے۔ لیکن جیسے ہی وہ انہیں کنارے پر بچا لاتا ہے، ان میں سے بعض پلٹ جاتے ہیں ۔ کوئی ہماری آیتوں کو مسترد نہیں کرتا ہے سوائے ان کے جو غددار، ناشکرے ہیں۔

[31:34] خدا کے پاس ہے علم (دنیا کے اختتام) کی گھڑی کے بارے میں۔ * وہی ہے جو بارش برساتا ہے، اور وہ کوک میں موجود مواد کو جانتا ہے ۔ کوئی روح یہ نہیں جانتی ہے کہ کل اس کےساتھ کیاہو گا، اور کوئی نہیں جانتا ہے کہ میں وہ کس دیس میں مر جائے گا ۔ خدا دلانا، باخبر ہے ۔