قرآن 32:11 — سجدہ(السجدہ)
کہہ دو کہ،تمہیں ایک فرشتے کے ذریعے موت دی جائے گی جس کی ذمہ داری میں تمہیں رکھاگیا ہے، پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔
[32:10] وہ سوچتے ہیں کہ، "اس کے بعد کہ ہم زمین میں غائب ہوجائیں، ہم از سر نو پیدا کئے جاتے ہیں؟" پس، اپنے پروردگار سے ملاقات کرنے کے بارے میں، وہ کافر ہیں ۔
[32:12] اگر صرف تم قصور وار وں کودیکھ سکتے جب و ہ ا پنے سروں کو اپنے پروردگار کے سامنے جھکائیں گے: "ہمارے پروردگار، اب ہم نے دیکھ لیا اور ہم نے سن لیا ۔ ہمیں واپس بھیج دو اور ہم نیک ہو جائیں گے۔ اب ہمیں یقین حاصل ہو گیا ہے ۔" *