قرآن 32:10 — سجدہ(السجدہ)
وہ سوچتے ہیں کہ، "اس کے بعد کہ ہم زمین میں غائب ہوجائیں، ہم از سر نو پیدا کئے جاتے ہیں؟" پس، اپنے پروردگار سے ملاقات کرنے کے بارے میں، وہ کافر ہیں ۔
[32:9] اس نے اس کی صورت بنائی اور اس میں اپنی روح سے پھونکا ۔ اور اس نے تمہیں سماعت، بصارت اور دماغ دیا ؛ تم کبھی کبھار ہی شکر گزار ی کرتے ہو ۔
[32:11] کہہ دو کہ،تمہیں ایک فرشتے کے ذریعے موت دی جائے گی جس کی ذمہ داری میں تمہیں رکھاگیا ہے، پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔