Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 32:9 — سجدہ(السجدہ)

اس نے اس کی صورت بنائی اور اس میں اپنی روح سے پھونکا ۔ اور اس نے تمہیں سماعت، بصارت اور دماغ دیا ؛ تم کبھی کبھار ہی شکر گزار ی کرتے ہو ۔

[32:8] پھر اس نے اس کی فزائش نسل پست مائع کے ذریعے جاری رکھی ۔

[32:10] وہ سوچتے ہیں کہ، "اس کے بعد کہ ہم زمین میں غائب ہوجائیں، ہم از سر نو پیدا کئے جاتے ہیں؟" پس، اپنے پروردگار سے ملاقات کرنے کے بارے میں، وہ کافر ہیں ۔