Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 32:8 — سجدہ(السجدہ)

پھر اس نے اس کی فزائش نسل پست مائع کے ذریعے جاری رکھی ۔

[32:7] وہ جس نے ہر چیز کامل بنائی جسے اس نے تخلیق کیا، اور انسان کی تخلیق کی شروعات مٹی سے کی ۔

[32:9] اس نے اس کی صورت بنائی اور اس میں اپنی روح سے پھونکا ۔ اور اس نے تمہیں سماعت، بصارت اور دماغ دیا ؛ تم کبھی کبھار ہی شکر گزار ی کرتے ہو ۔