Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 32:7 — سجدہ(السجدہ)

وہ جس نے ہر چیز کامل بنائی جسے اس نے تخلیق کیا، اور انسان کی تخلیق کی شروعات مٹی سے کی ۔

[32:6] تمام راز وں اور بیانات کا جاننے والا ۔ قادرِمطلق، سب سے زیادہ رحم کرنے والا۔

[32:8] پھر اس نے اس کی فزائش نسل پست مائع کے ذریعے جاری رکھی ۔