Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 32:6 — سجدہ(السجدہ)

تمام راز وں اور بیانات کا جاننے والا ۔ قادرِمطلق، سب سے زیادہ رحم کرنے والا۔

[32:5] تمام معاملات اس کے اختیار میں ہیں آسمان سے زمین تک ۔ اس کے لئے ، ایک دن تمہارے ہزار سال کے برابر ہے ۔

[32:7] وہ جس نے ہر چیز کامل بنائی جسے اس نے تخلیق کیا، اور انسان کی تخلیق کی شروعات مٹی سے کی ۔