Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 32:5 — سجدہ(السجدہ)

تمام معاملات اس کے اختیار میں ہیں آسمان سے زمین تک ۔ اس کے لئے ، ایک دن تمہارے ہزار سال کے برابر ہے ۔

[32:4] خدا ہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان ہر چیز کو چھ دنوں میں پیدا کیا، پھر سب اختیار ذمے لے لیا ۔ تمہارا اس کے سوا اورکوئی نہیں بطور ایک پروردگار اور نہ ہی تمہارا کوئی سفارشی ہے ۔ کیا تم نصحت حاصل نہیں کرو گے؟

[32:6] تمام راز وں اور بیانات کا جاننے والا ۔ قادرِمطلق، سب سے زیادہ رحم کرنے والا۔