Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 32:13 — سجدہ(السجدہ)

اگر ہم چاہتے تو ہم ہر روح کو اس کی ہدایت دے سکتے تھے،لیکن یہ پیش معین ہے کہ میں دوزخ کو جنوں اور انسانوں سے بھر دوں گا ، سب کو ملا کر۔*

[32:12] اگر صرف تم قصور وار وں کودیکھ سکتے جب و ہ ا پنے سروں کو اپنے پروردگار کے سامنے جھکائیں گے: "ہمارے پروردگار، اب ہم نے دیکھ لیا اور ہم نے سن لیا ۔ ہمیں واپس بھیج دو اور ہم نیک ہو جائیں گے۔ اب ہمیں یقین حاصل ہو گیا ہے ۔" *

[32:14] آج کے دن کو تمہارے بھول کے نتائج کا مزہ چکھو؛ اب ہم تمہیں بھول جاتے ہیں۔ تم نے ابدی عذآب کو مول لیا ہے اپنے کاموں کے عوض۔