Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 32:14 — سجدہ(السجدہ)

آج کے دن کو تمہارے بھول کے نتائج کا مزہ چکھو؛ اب ہم تمہیں بھول جاتے ہیں۔ تم نے ابدی عذآب کو مول لیا ہے اپنے کاموں کے عوض۔

[32:13] اگر ہم چاہتے تو ہم ہر روح کو اس کی ہدایت دے سکتے تھے،لیکن یہ پیش معین ہے کہ میں دوزخ کو جنوں اور انسانوں سے بھر دوں گا ، سب کو ملا کر۔*

[32:15] صرف وہ لوگ جو کہ واقعی ہمارے انکشافات پر ایمان رکھتے ہیں وہ ہیں جو کہ انہیں سن کرسجدے میں گر پڑتے ہیں۔ وہ اپنے پروردگار کی تسبیح اور تعریف کرتے ہیں، بغیر کسی تکبر کے۔