Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 32:2 — سجدہ(السجدہ)

یہ کتاب، بلا شبہ، کائنات کے پروردگار کی طرف سے وحی ہے۔

[32:1] ال م.*

[32:3] انہوں نے کہا، "اس نے اسے گھڑ لیا ہے۔" بیشک، یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے سچائی ہے، ان لوگوں کو خبردار کرنے کے لئے جنہیں تم سے پہلےکوئی خبردار کرنے والا موصول نہیں ہوا، تا کہ یہ ہدایت یافتہ ہو سکیں ۔