قرآن 32:3 — سجدہ(السجدہ)
انہوں نے کہا، "اس نے اسے گھڑ لیا ہے۔" بیشک، یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے سچائی ہے، ان لوگوں کو خبردار کرنے کے لئے جنہیں تم سے پہلےکوئی خبردار کرنے والا موصول نہیں ہوا، تا کہ یہ ہدایت یافتہ ہو سکیں ۔
[32:2] یہ کتاب، بلا شبہ، کائنات کے پروردگار کی طرف سے وحی ہے۔
[32:4] خدا ہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان ہر چیز کو چھ دنوں میں پیدا کیا، پھر سب اختیار ذمے لے لیا ۔ تمہارا اس کے سوا اورکوئی نہیں بطور ایک پروردگار اور نہ ہی تمہارا کوئی سفارشی ہے ۔ کیا تم نصحت حاصل نہیں کرو گے؟