قرآن 32:23 — سجدہ(السجدہ)
ہم نے موسی کو آسمانی کتاب دی ہے -اس سے ملنے کے بارے میں کسی شک کو پناہ نہیں دو - اور ہم نے اسے بنی اسرائیل کے لئے ہدایت بنایا۔
[32:22] اس سے زیادہ ظالم اورکون ہے جسے تمہارے پروردگار کی ان آیتوں کی یاد دہانی کرائی جاتی ہے، پھر وہ انہیں نظر انداز کرنے پر اصرار کرتے ہیں؟ ہم یقیناً مجرموں کو سزا دیں گے ۔
[32:24] ہم نے ان میں سے امام مقرر کئے جنہوں نے ہمارے احکام کے مطابق ہدایت دی، کیونکہ انہوں نے استقلال کے ساتھ ثابت قدمی کی اور ہمارے انکشافات کے بارے میں یقین حاصل کیا۔