Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 32:22 — سجدہ(السجدہ)

اس سے زیادہ ظالم اورکون ہے جسے تمہارے پروردگار کی ان آیتوں کی یاد دہانی کرائی جاتی ہے، پھر وہ انہیں نظر انداز کرنے پر اصرار کرتے ہیں؟ ہم یقیناً مجرموں کو سزا دیں گے ۔

[32:21] ہم انہیں (اس دنیا کے) چھوٹے عذآب کا ذائقہ چکھنے دیتے ہیں ، اس سےقبل کہ وہ (آخرت کے)عظیم تر عذآب کو مول لیں، تا کہ وہ (ایک اشارہ حاصل کر سکیں اور) اصلاح کر سکیں ۔

[32:23] ہم نے موسی کو آسمانی کتاب دی ہے -اس سے ملنے کے بارے میں کسی شک کو پناہ نہیں دو - اور ہم نے اسے بنی اسرائیل کے لئے ہدایت بنایا۔