قرآن 32:28 — سجدہ(السجدہ)
وہ للکارتے ہیں : " کہاں ہے وہ فتح ، اگر تم سچے ہو؟"
[32:27] کیا وہ احساس نہیں کرتے کہ ہم پانی کو بنجر زمینوں کو لے جاتے ہیں، اور اس کے ذریعے فصلیں اگاتے ہیں ان کےمویشیوں کو کھلانے کے لئے، اور اس کے ساتھ ساتھ ان کو بھی؟ کیا وہ دیکھتے نہیں ہیں؟
[32:29] کہہ دو کہ، " جس دن وہ فتح حاصل ہو جائے گی، ان پر یقین کرنا انہیں کوئی فائدہ نہیں دے گا جنہوں نے اس سے پہلے یقین نہ کیا ہو، نہ ہی انہیں ایک اور موقع دیا جائے گا ۔