قرآن 32:29 — سجدہ(السجدہ)
کہہ دو کہ، " جس دن وہ فتح حاصل ہو جائے گی، ان پر یقین کرنا انہیں کوئی فائدہ نہیں دے گا جنہوں نے اس سے پہلے یقین نہ کیا ہو، نہ ہی انہیں ایک اور موقع دیا جائے گا ۔
[32:28] وہ للکارتے ہیں : " کہاں ہے وہ فتح ، اگر تم سچے ہو؟"
[32:30] لہٰذا، ان کو نظر انداز کرو اور انتظار کرو، وہ بھی انتظار کر رہے ہیں ۔