Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 32:30 — سجدہ(السجدہ)

لہٰذا، ان کو نظر انداز کرو اور انتظار کرو، وہ بھی انتظار کر رہے ہیں ۔

[32:29] کہہ دو کہ، " جس دن وہ فتح حاصل ہو جائے گی، ان پر یقین کرنا انہیں کوئی فائدہ نہیں دے گا جنہوں نے اس سے پہلے یقین نہ کیا ہو، نہ ہی انہیں ایک اور موقع دیا جائے گا ۔